داخلے کے لئے شرائط
سیکینڈ ائیرسائینس گروپس میں داخلہ میٹرک کے مارکس کی بنیاد پے دیا جائے گا۔
کلاس سیکینڈ ائیر سائنس میں نشستوں کی تعداد
پری میڈٰیکل: 15
پری انجنیرینگ: 15
آئی سی ایس: 10
دیگر کالجز سے فرسٹ ائیر کا امتحان دینے والے امیدوارہوپ سرٹیفیکیٹ لازمی جمع کریں ۔
کلاس سیکنڈ ائیر کےلئے دستیاب سیٹوں کے حساب سے میرٹ ہوگا۔